کراچی میں آج چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔ تفصیلات: https://lnkd.in/gtT6HF6R #TOKAlert #KarachiWeather
About us
Times of Karachi is a Pakistan based news website which covers City, National, and International news about Pakistan.
- Website
-
http://timesofkarachi.pk/
External link for Times of Karachi
- Industry
- Internet News
- Company size
- 11-50 employees
- Headquarters
- Karachi
- Type
- Partnership
- Founded
- 2018
Locations
-
Primary
PECHS
Karachi, PK
Employees at Times of Karachi
Updates
-
Omarzai's heroics with the ball (5/58) helped Afghanistan defeat England by 8 runs, knocking them out of the Champions Trophy. #TOKSports #AFGvsENG #ICCChampionsTrophy #TOKCT25
-
-
کے الیکڑک کی کراچی والوں کے لیے بجلی سستی کرنے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی، نیپرا اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی۔ترجمان کے الیکڑک کے مطابق فی یونٹ 4.95 روپے کی رعایت کی درخواست جمع کرائی ہے-نیپرا کے فیصلے کے مطابق فی یونٹ رعایت کا اطلاق ہوگا۔ ایف سی اے بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والے ایندھن کی عالمی قیمتوں میں اُتار چڑھاؤ اور جنریشن مکس میں ہونے والی تبدیلیوں پر منحصر ہے۔ #TOKAlert #KElectric #Nepra
-
-
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کیا گیا ہے۔اجلاس 28 فروری بروز جمعہ محکمہ اوقاف پشاور کی بلڈنگ میں ہوگا۔وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے انعقاد کی کوشش کے طور پر چاند دیکھنےکےلیے اجلاس پشاور میں بلانے کا فیصلہ کیا تھا۔چند روز قبل رمضان کے چاند سے متعلق پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) نے امکان ظاہر کیا تھا کہ پاکستان میں رمضان2 مارچ 2025 سے شروع ہوگا #TOKAlert #RamzanMoon #Peshawar
-
-
رمضان المبارک میں مجموعی طور پر ساڑھے 11 گھنٹے تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ تفصیلات؛ https://lnkd.in/eX3ucPzU #TOKAlert #SSGCSchedule #GasLoadsheding
-
-
Muhajir Qomi Movement Chairman Afaq Ahmed vowed to keep raising his voice against Karachi's issues and injustices. #Karachi #AfaqAhmed #TOKReports
-
وفاقی حکومت نے 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین اور زرعی ٹیوب ویل کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں کمی کا فائدہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق جون 2015 سے 300 یونٹ تک بجلی صارفین کوماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا فائدہ روک دیاگیا تھا جبکہ دسمبر 2010 سے زرعی ٹیوب ویل کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی ختم کردی گئی تھی۔ پاورڈویژن کے مطابق نیپرا کو دونوں درجوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا فائدہ دینےکا خط لکھ دیا ہے۔ #TOKAlert #PakistanGovernment
-
-
Muhair Qomi Movement Chairman Afaq Ahmed stated that Karachi will raise its voice against injustice. He claimed the Sindh government opposed his stance on dumper accidents for revealing the truth. #Karachi #TrafficAccident #TOKReports
-
Ibrahim Zadran acknowledges Younis Khan’s impact on his game, revealing how the cricket great’s advice has helped him refine his batting and mindset. #TOKSports #IbrahimZadran #YounisKhan #ICCChampionsTrophy #tokct25
-
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانی طالبِ علموں کے لیے اسکالر شپ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات: https://lnkd.in/gHH5B4tW #TOKAlert #UAEScholarship
-