مندرجات کا رخ کریں

آبشار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جب کسی دریا کے راستے میں نرم و سخت چٹانوں کی افقی تہیں یکے بعد دیگرے واقع ہوں نیز ان کی موٹائی بھی زیادہ نہ ہو تو دریا نرم چٹانوں کو پہلے کاٹ ڈالتا ہے، جس سے نرم و سخت چٹانوں کا سیڑھی دار سلسلہ وجود پزیر میں آتا ہے۔ اس پر دریا کچھ دور بہتا، پھر کودتا اور پھر بہتا ہے۔ دریا کے اس طرح کے بہاؤ کو آبشیب کہتے ہیں۔ اگر چٹانوں کی موٹائی زیادہ ہو اور نرم چٹانیں کٹ جائیں اور سخت چٹانیں اپنی جگہ باقی رہیں تو پانی ایک چادر کی شکل میں بلندی سے گرتا ہے، اسے آبشار (انگریزی: Waterfalls، عربی: شلال) کہا جاتا ہے۔ کسی دریا کے سفر میں یکے بعد دیگرے کئی آبشار بھی آ جاتے ہیں جو سلسلۂ آبشار یا آب شر شر کہلاتی ہیں۔ جس جگہ پر آبشار گرتا ہے وہاں گڑھا بن جاتا ہے اسے ظرف گڑھا (Pot Hole) کہا جاتا ہے۔

اگوازو آبشار (ارجنٹائن)

عظیم آبشار

[ترمیم]
آبشار کی تخلیق
نیاگرا آبشار

مزید دیکھیے

[ترمیم]

نگار خانہ

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  翻译: