مندرجات کا رخ کریں

آپریشن پلم باب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Operation Plumbbob
Plumbbob Priscilla
معلومات
ملکUnited States
مقام تجربہNTS Area 12, Rainier Mesa; NTS Areas 5, 11, Frenchman Flat; NTS, Areas 1-4, 6-10, Yucca Flat
وقفہ1957
تعداد تجربات29
قسم تجربہballoon, dry surface, high alt rocket (30–80 km), tower, underground shaft, underground tunnel
زیادہ سے زیادہ قوت74 کلوٹن ٹی این ٹی (310 TJ)
دیگر
پچھلا سلسلہ تجرباتProject 57
اگلا سلسلہ تجرباتProject 58/58A

آپریشن پلم باب (Operation Plumbbob) امریکا کی طرف سے ایٹمی دھماکوں کی ایک سیریز ہے جو 28 مئی سے 7 اکتوبر 1957ء کو کیے گئے۔

جان شوٹ آف پلمبوب

[ترمیم]

آپریشن پلم باب کے تحت 19 جولائی 1957ء کو جو ایٹمی دھماکا کیا گیا وہ جان شاٹ کہلا تاہے۔ 19 جولائی 1957 کو 6 آدمی بشمول ایک کیمرا مین نیواڈا میں گراؤنڈ زیرو پر کھڑے ہوئے۔ ان کے 3000 میٹر کی بلندی میں ایک ایٹمی دھماکا کیا گیا، جس کی طاقت 2 کلو ٹن ٹی این ٹی کے برابر تھی۔ 5 رضاکار اور ایک کیمرا جو رضا کار نہیں تھا، دھماکے کے مقام کے نیچے بغیر حفاظتی اقدامات کے کھڑے اپنی فلم بنوا اور بنا رہے تھے۔ اس تجربے کا مقصد امریکی عوام کو بتانا تھا کہ ایٹم بم زیادہ خطرناک نہیں ہوتے، ان سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ دھماکے سے بہت تیز روشنی اور شدت کی آواز پیدا ہوئی، جس نے ان تمام افراد کو پریشان کر دیا۔ سب کا خیال تھا کہ تجربہ کامیاب ہوا ہے مگر جلد ہی یہ 6 افراد کینسر کا شکار ہو گئے۔ ان میں سے کچھ 80 کی دہائی تک بھی زندہ رہے ۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  翻译: