مندرجات کا رخ کریں

بلیو زون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بلیو زون (انگریزی: Blue Zone) وہ علاقے ہیں، جن کے بارے میں Dan Buettner نے نیشنل جیوگرافک کی نومبر 2005 کی کور سٹوری میں دعویٰ کیا تھا کہ یہاں رہنے والوں کی عمریں کافی طویل یا 110 سال تک بھی ہوتی ہے۔

بلیو زون

[ترمیم]

کتاب The Blue Zones: Lessons for Living Longer میں پانچ علاقوں کو بلیو زون کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔

سارڈینا کا بوڑھا شخص

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  翻译: