خون کے دو اجزاء 1- خلیات (سرخ ، سفید اور صفیحات) اور 2- آبدم (پلازما) کا آپس میں تعلق دکھانے کے لیے ایک خاکہ۔ شکل میں آبدم کی جگہ شاکلہ کا لفظ تحریر ہے جس کی وضاحت کے لیے مضمون کا متن دیکھیے۔
چند اہم الفاظ
دم اختباری نلی آبدم شاکلہ آبدم صفیحات
خون test tube آب + دم plasma blood plasma platelets