مندرجات کا رخ کریں

دینالی

متناسقات: 63°04′10″N 151°00′27″W / 63.0695°N 151.0074°W / 63.0695; -151.0074
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دینالی
Denali
A snow-covered, gently sloping mountain is in the background, with a lake in the foreground
کوہ مک کینلی
بلند ترین مقام
بلندی20,237 فٹ (6,168 میٹر) 
امتیاز20,073 فٹ (6,118 میٹر) [4]
درجہ سوم
انفرادیت7,436.9 کلومیٹر (24,399,000 فٹ)
فہرست پہاڑ
جغرافیہ
دینالی is located in الاسکا
دینالی
مقامدینالی نیشنل پارک محفوظ علاقہ، الاسکا, ریاستہائے متحدہ امریکا
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ الاسکا
کوہ پیمائی
پہلی بارJune 7, 1913 by
Hudson Stuck,
Harry Karstens,
Walter Harper
and Robert Tatum
آسان تر راستہWest Buttress Route (glacier/snow climb)

دینالی (Denali)، جس کا سابق نام کوہ مک کینلی (Mount McKinley) تھا، شمالی امریکا کی سب سے بلند پہاڑی چوٹی ہے جو سطح سمندر سے 20237 فٹ (6،168 میٹر) بلند ہے۔ جغرافیائی امتیاز کے لحاظ سے ماپی گئی یہ ماؤنٹ ایورسٹ اور اکنکاگوا کے بعد دنیا کی تیسری اہم چوٹی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Map and List of U.S. State Highpoints"۔ IIAWT۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  2. Nathaniel Herz (11 September 2013)۔ "New survey cuts Mount McKinley elevation by 80 feet"۔ Anchorage Daily News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2013 
  3. "Mount McKinley 83ft shorter than previously thought"۔ بی بی سی نیوز۔ 12 September 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2013 
  4. "Mount McKinley, Alaska"۔ Peakbagger.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2010 
  翻译: