مندرجات کا رخ کریں

سفیر (سفارتی عہدہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سفیر (انگریزی: Ambassador) ایک اعلیٰ ترین سفارتی عہدے دار جو کسی مملکت یا ریاست کی طرف سے نمائندے کی حیثیت میں کسی دوسری ریاست میں بھیجا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات سیاسیات (حصہ اول)، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1985ء، ص 29
  翻译: