مندرجات کا رخ کریں

شنگھائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شنگھائی چین کا سب سے بڑا شہر اور تجارتی و صنعتی مرکز ہے۔ دو کروڑ نفوس کی آبادی والا یہ شہر دنیا کے سب سے بڑے شہری علاقوں میں سے ہے۔ شنگھائی کا شہر چین کے مغربی ساحل پر یینگزی دریا کے پنگھٹ پر واقع ہے۔

شنگھائی شہر کا منظر
شنگھائی رسم الخط میں
منگ سلطنعت کے دور میں شنگھائی شہر کی فصیل

شنگھائی معیشت چین

[ترمیم]

شنگھائی چین کا سب بڑا تجارتی مرکز ہے۔ یہاں ملک کی سب سے ذیاده صنعتیں قائم ہیں۔ جس طرح دنیا کا سب ذیاده صنعتوں و فیکٹریوں کا شہر پاکستانی فیصل آباد قرار پایا اسی طرح چائنہ میں یہ درجہ شنگھائی نے حاصل کیا۔

  翻译: