مندرجات کا رخ کریں

علماء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محققین عباسیہ لائبریری میں ۔ 1237 میں یحییٰ ال واسیطی بنائی الحریری کے مقامات کی تمثیل

علما کی واحدعالم ہوتا ہے۔ عالم کا بنیادی مطلب علم والا ہے۔ عالم کی مونث عالمہ اور عالمہ کی جمع علومہ ہے۔ عام طور پر اس کا زیادہ استعمال دینِ اسلام کا علم رکھنے والے کے لیے ہوتا ہے۔ کچھ لوگوں کے نزدیک عالم کہلوانے والے کے لیے صاحبِ اسلام ہونا بھی شرط ہے کیونکہ کبھی کبھار غیر مسلم اصحاب بھی ایمانی معاملات کا علم عام مسلمانوں سے کہیں زیادہ رکھتے مگر ان کا عقیدہ اور عمل مختلف ہوتا ہے۔ تاہم اکابرین کے مطابق قران میں عالم یا علما دین اسلام کا علم رکھنے والوں کے لیے استعمال ہوا ہے۔ ان جدید اکابرین کے نزدیک سائنس دان بھی علما میں شامل ہیں۔

  翻译: