لا ٹوماٹینا
Appearance
لا ٹوماٹینا | |
---|---|
La Tomatina in 2013 | |
باضابطہ نام | لا ٹوماٹینا تہوار (La Tomatina Festival) |
منانے والے | بونیول، ویلنسیا، ہسپانیہ |
تاریخ | آخری بدھ in اگست |
2023ء تاریخ | اگست خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔ |
2024ء تاریخ | اگست خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔ |
2025 تاریخ | اگست خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔ |
2026 تاریخ | اگست خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔ |
تکرار | سالانہ |
لا ٹوماٹینا (ہسپانوی:La Tomatina) (یعنی ٹماٹربازی) ہسپانیہ میں تقریباً 70 سالوں سے منایا جا رہا ہے، یہ تہوار یہاں کے لوگوں کے درمیان بہت مقبول ہے، نیز یہ تہوار غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی ہے اور ہزاروں کی تعداد میں سیاح اس میں شریک ہوتے ہیں۔ اس تہوار کے سبب آغاز میں اختلاف ہے، بہت سے لوگ اسے 61 سال پرانا مانتے ہیں،تہوار کے حوالہ سے اہم کہانی یہ ہے کہ سالوں پہلے کچھ دوستوں کی ایک ٹیم نے ایک دوسرے پر ٹماٹر پھینکنا شروع کیا جو بعد میں ایک سالانہ تہوار کے طور پر منایا جانے لگا۔