مندرجات کا رخ کریں

مقبرہ یحیی ابو قاسم

متناسقات: 36°21′17″N 43°07′23″E / 36.3547°N 43.123°E / 36.3547; 43.123
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقبرہ یحیی ابو قاسم
عربی: مرقد الامام يحيى أبو القاسم
Mausoleum of Yahya Abu al-Qasim
مقبرہ یحیی ابو قاسم is located in Iraq
مقبرہ یحیی ابو قاسم
Location in عراق
بنیادی معلومات
متناسقات36°21′17″N 43°07′23″E / 36.3547°N 43.123°E / 36.3547; 43.123[1]
مذہبی انتساباسلام
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد اور مزار
حیثیتتباہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرسلجوق طرز تعمیر
تاریخ تاسیس799 CE
تفصیلات
اندرونی خطہ1,000 مربع میٹر (11,000 فٹ مربع)

مقبرہ یحیی ابو قاسم (انگریزی میں: Mauseolium of Yahya Abu Qasim ، عربی میں: مرقد امام يحيى أبو القاسم ) موصل، عراق میں واقع ایک تاریخی مزار اور مسجد تھی۔ 2014ء میں مسجد اور مزار کو ایک دھماکا خیز آلہ سے تباہ کر دیا گیا تھا۔جس کا دعوی دولت اسلامیہ عراق اور شام کے فوجیوں نے کیا تھا۔ [2][3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حسن بصری

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. US Department of Defense۔ "049. Mosul - Imam Yahya ibn al-Qasim Mashhad"۔ Iraq Significant Site۔ کولوراڈو اسٹیٹ یونیورسٹی۔ 2015-07-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-11
  2. مسلحون يفجرن مرقد الإمام يحيى ابو القاسم غربي الموصل.
  3. "داعش" يفجر مرقد الامام يحيى ابو القاسم غربي الموصل آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ almasalah.com (Error: unknown archive URL).
  翻译: