ولایت قابس
Appearance
ڨابس گابس | |
---|---|
محافظہ | |
سرکاری نام | |
Map of Tunisia with Gabès highlighted | |
ملک | تونس |
Created | June 21, 1956[1] |
دار الحکومت | قابس |
حکومت | |
• Governor | Abdelkarim Mesbah (DCR) |
رقبہ | |
• کل | 7,166 کلومیٹر2 (2,767 میل مربع) |
رقبہ درجہ | Ranked 8th of 24 |
آبادی (2014) | |
• کل | 374,300 |
• درجہ | Ranked 16th of 24 |
• کثافت | 52/کلومیٹر2 (140/میل مربع) |
نام آبادی | قابسی (عربی: قابسي, Gabsi) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+01) |
ڈاک سابقے | 60xx |
کالنگ کوڈ | 75-2/75-3 |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:TN |
ولایت قابس تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے جنوب مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 7،175 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 343،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام گابس ہے۔
جغرافیہ
[ترمیم]ولایت قابس تیونس کے شمال مشرقی ساحل پر دارالخلافہ تونس کے جنوب میں تقریباً 376 کلومیٹر فاصلے پر خلیج گابس میں واقع ہے۔ اس میں بہت سے چھوٹے چھوٹے شہر واقع ہیں جیساکہ:
- مطماطہ
- نیا مطماطہ
- حمہ
- مطویہ
- غنوش
- مارت
- منزلِ حبیب
- وذرف
- بوشمہ
- تبلو
- نوجان
ولایت قابس بحیرہ روم کے گرم ترین موسمی مزاج کا حامل ہے۔ ولایت قابس پانچ مختلف زمینی مناظر کا حامل ہے، جس میں سمندر، پہاڑ، صحرا، جنگل اور نخلستان شامل ہیں۔
سیاحت
[ترمیم]مطماطہ ولایت قابس کی سیاحت کا سب سے مشہور مرکز ہے۔ مطماطہ، دنیاکے اُن چند نایاب قدیم شہروں میں سے ایک ہے جو اب تک اپنی اصل شکل میں موجود ہیں۔ ولایت قابس پہاڑوں اور قدرتی حسن کے لیے مشہور ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ (فرانسیسی میں) "tunisieindustrie.nat.tn"۔ 19 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2016