مندرجات کا رخ کریں

پولی یوریتھین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پولی یوریتھین یا کثیر یوریتھین کے جھاگ دار بافت کے ساتھ ایک کثیر ترکیبی مرکب ہے، اس کی تشکیل کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ اس کے مساموں میں پھنس کر رہ جاتی ہے، اس کا استعمال تہ دار گدوں اور متعدد مختلف رالوں کی صنعت میں ہوتا ہے۔

بیرونی روبط

[ترمیم]
  翻译: