مندرجات کا رخ کریں

یورپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یورپ
Europe
رقبہ10,180,000 کلومیٹر2 (3,930,000 مربع میل)[n] (چھٹا)
آبادی742,452,000[n] (2013; تیسرا)
کثافت آبادی72.9/km2 (188/sq mi) (دوسرا)
لقب آبادییورپی
ممالک~50 ممالک (اور ~5 محدود تسلیم)
زیر نگین علاقے4 توابع
زبانیں~225 زبانیں[1]
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت−01:00 to متناسق عالمی وقت+05:00
بڑے شہر
یورپ دنیا کے نقشے میں

یورپ یا فرنگستان (انگریزی: Europe) دنیا کے سات روایتی براعظموں میں سے ایک ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب میں واقع یوریشیا کا تمام علاقہ یورپ یا فرنگستان کہلاتا ہے۔

یورپ کے شمال میں بحر منجمد شمالی، مغرب میں بحر اوقیانوس، جنوب میں بحیرہ روم اور جنوب مشرق میں بحیرہ روم اور بحیرہ اسود کو ملانے والے آبی راستے اور کوہ قفقاز ہیں۔ مشرق میں کوہ یورال اور بحیرہ قزوین یورپ اور ایشیا کو تقسیم کرتے ہیں۔

فرنگستان رقبے کے لحاظ سے آسٹریلیا کو چھوڑ کر دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم ہے جس کا رقبہ ایک کروڑ چالیس لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو زمین کے کل رقبے کا صرف دو فیصد بنتا ہے۔ یورپ سے بھی چھوٹا واحد براعظم آسٹریلیا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ تیسرا سب سے بڑا براعظم ہے جس کی آبادی 71 کروڑ ہے جو دنیا کی کل آبادی کا 11 فیصد بنتا ہے۔

خلا سے لی گئی یورپ کی تصویر

ممالک اور ریاستوں کی فہرست

[ترمیم]
پرچم Arms Name فہرست ممالک بلحاظ رقبہ
(km2)
فہرست ممالک بلحاظ آبادی
فہرست ممالک بلحاظ کثافت آبادی
(per km2)
دار الحکومت زبان
البانیا کا پرچم چھوٹا متن البانیا 28,748 2,876,591 98.5 تیرانا Shqipëria
انڈورا کا پرچم چھوٹا متن انڈورا 468 77,281 179.8 انڈورا لا ویلا Andorra
آرمینیا کا پرچم چھوٹا متن آرمینیا[j] 29,743 2,924,816 101.5 یریوان Հայաստան (Hayastan)
آسٹریا کا پرچم چھوٹا متن آسٹریا 83,858 8,823,054 104 ویانا Österreich
آذربائیجان کا پرچم چھوٹا متن آذربائیجان[k] 86,600 9,911,646 113 باکو Azǝrbaycan
بیلاروس کا پرچم چھوٹا متن بیلاروس 207,560 9,504,700 45.8 منسک Беларусь (Belaruś)
بلجئیم کا پرچم چھوٹا متن بلجئیم 30,528 11,358,357 372.06 برسلز België/Belgique/Belgien
بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم چھوٹا متن بوسنیا و ہرزیگووینا 51,129 3,531,159 68.97 سرائیوو Bosna i Hercegovina/Боснa и Херцеговина
بلغاریہ کا پرچم چھوٹا متن بلغاریہ 110,910 7,101,859 64.9 صوفیہ България (Bǎlgariya)
کرویئشا کا پرچم چھوٹا متن کرویئشا 56,542 4,284,889 75.8 زغرب Hrvatska
قبرص کا پرچم چھوٹا متن قبرص[d] 9,251 1,170,125 123.4 نیکوسیا Kýpros/Kıbrıs
چیک جمہوریہ کا پرچم چھوٹا متن چیک جمہوریہ 78,866 10,610,947 134 پراگ Česko
ڈنمارک کا پرچم چھوٹا متن ڈنمارک 43,094 5,748,796 133.9 کوپن ہیگن Danmark
استونیا کا پرچم چھوٹا متن استونیا 45,226 1,319,133 28 تالین Eesti
فن لینڈ کا پرچم چھوٹا متن فن لینڈ 336,593 5,509,717 16 ہلسنکی Suomi/Finland
فرانس کا پرچم چھوٹا متن فرانس[g] 547,030 67,348,000 116 پیرس France
سانچہ:Country data GEO (country) چھوٹا متن جارجیا[l] 69,700 3,718,200 53.5 تبلیسی საქართველო (Sakartvelo)
جرمنی کا پرچم چھوٹا متن جرمنی 357,168 82,800,000 232 برلن Deutschland
یونان کا پرچم چھوٹا متن یونان 131,957 10,768,477 82 ایتھنز Ελλάδα (Elláda)
مجارستان کا پرچم چھوٹا متن مجارستان 93,030 9,797,561 105.3 بوداپست Magyarország
آئس لینڈ کا پرچم چھوٹا متن آئس لینڈ 103,000 350,710 3.2 ریکیاوک Ísland
جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم چھوٹا متن جمہوریہ آئرلینڈ 70,280 4,761,865 67.7 ڈبلن Éire/Ireland
اطالیہ کا پرچم چھوٹا متن اطالیہ 301,338 60,589,445 201.3 روم Italia
قازقستان کا پرچم چھوٹا متن قازقستان[i] 2,724,900 17,987,736 6.49 نور سلطان Қазақстан (Qazaqstan)
لٹویا کا پرچم چھوٹا متن لٹویا 64,589 1,925,800 34.3 ریگا Latvija
لیختینستائن کا پرچم چھوٹا متن لیختینستائن 160 38,111 227 فادوتس Liechtenstein
لتھووینیا کا پرچم چھوٹا متن لتھووینیا 65,300 2,800,667 45.8 ویلنیوس Lietuva
لکسمبرگ کا پرچم چھوٹا متن لکسمبرگ 2,586 602,005 233.7 لکسمبرگ شہر Lëtzebuerg/Luxemburg/Luxembourg
مالٹا کا پرچم چھوٹا متن مالٹا 316 445,426 1,410 والیٹا Malta
مالدووا کا پرچم چھوٹا متن مالدووا[a] 33,846 4,434,547 131.0 کیشیناو Moldova
موناکو کا پرچم چھوٹا متن موناکو 2.020 38,400 18,713 موناکو Monaco
مونٹینیگرو کا پرچم چھوٹا متن مونٹینیگرو 13,812 642,550 45.0 پودگوریتسا Crna Gora/Црна Гора
نیدرلینڈز کا پرچم چھوٹا متن نیدرلینڈز[h] 41,543 17,271,990 414.9 ایمسٹرڈیم Nederland
شمالی مقدونیہ کا پرچم چھوٹا متن شمالی مقدونیہ 25,713 2,103,721 80.1 اسکوپیہ Северна Македонија (Severna Makedonija)
ناروے کا پرچم چھوٹا متن ناروے 385,203 5,295,619 15.8 اوسلو Norge/Noreg/Norga
پولینڈ کا پرچم چھوٹا متن پولستان 312,685 38,422,346 123.5 وارسا Polska
پرتگال کا پرچم چھوٹا متن پرتگال[e] 92,212 10,379,537 115 لزبن Portugal
رومانیہ کا پرچم چھوٹا متن رومانیہ 238,397 19,638,000 84.4 بخارسٹ România
روس کا پرچم چھوٹا متن روس[b] 17,098,246 144,526,636 8.4 ماسکو Россия (Rossiya)
سان مارینو کا پرچم چھوٹا متن سان مارینو 61.2 33,285 520 سان مارینو شہر San Marino
سربیا کا پرچم چھوٹا متن سربیا[f] 88,361 7,040,272 91.1 بلغراد Srbija/Србија
سلوواکیہ کا پرچم چھوٹا متن سلوواکیہ 49,035 5,435,343 111.0 براٹیسلاوا Slovensko
سلووینیا کا پرچم چھوٹا متن سلووینیا 20,273 2,066,880 101.8 لیوبلیانا Slovenija
ہسپانیہ کا پرچم چھوٹا متن ہسپانیہ 505,990 46,698,151 92 میدرد España
سویڈن کا پرچم چھوٹا متن سویڈن 450,295 10,151,588 22.5 اسٹاک ہوم Sverige
سویٹزرلینڈ کا پرچم چھوٹا متن سویٹذرلینڈ 41,285 8,401,120 202 برن Schweiz/Suisse/Svizzera/Svizra
ترکیہ کا پرچم ترکی[m] 783,356 80,810,525 105 انقرہ Türkiye
یوکرین کا پرچم چھوٹا متن یوکرین 603,628 42,418,235 73.8 کیف Україна (Ukraina)
مملکت متحدہ کا پرچم چھوٹا متن مملکت متحدہ 244,820 66,040,229 270.7 لندن United Kingdom
ویٹیکن سٹی کا پرچم چھوٹا متن ویٹیکن سٹی 0.44 1000 2,272 ویٹیکن سٹی Città del Vaticano/Civitas Vaticana
Total 50 10,180,000[n] 743,000,000[n] 73

Within the above-mentioned states are several درحقیقت independent countries with محدود تسلیم شدہ ریاستوں کی فہرست۔ None of them are members of the UN:

پرچم قومی علامات Name فہرست ممالک بلحاظ رقبہ
(km²)
فہرست ممالک بلحاظ آبادی
فہرست ممالک بلحاظ کثافت آبادی
(per km²)
دار الحکومت
ابخازيا کا پرچم چھوٹا متن ابخازيا[p] 8,660 243,206 28 سخومی
جمہوریہ نگورنو کاراباخ کا پرچم چھوٹا متن جمہوریہ نگورنو کاراباخ[q] 11,458 150,932 12 خان کندی
کوسووہ کا پرچم چھوٹا متن کوسووہ[o] 10,908 1,920,079 159 پریشتینا
ترک جمہوریہ شمالی قبرص کا پرچم چھوٹا متن ترک جمہوریہ شمالی قبرص[d] 3,355 313,626 93 نیکوسیا
جنوبی اوسیشیا کا پرچم چھوٹا متن جنوبی اوسیشیا[p] 3,900 53,532 13.7 تسخینوالی
ٹرینسنیسٹریا کا پرچم چھوٹا متن ٹرینسنیسٹریا[a] 4,163 475,665 114 تیراسپول

Several dependencies and similar territories with broad autonomy are also found within or in close proximity to Europe. This includes Åland (a فن لینڈ کے علاقہ جات)، two constituent countries of the Kingdom of Denmark (other than Denmark itself)، three تاج توابع، and two برطانوی سمندر پار علاقے۔ Svalbard is also included due to its unique status within Norway, although it is not autonomous. Not included are the three مملکت متحدہ کے ممالک with devolved powers and the two پرتگال کے خود مختار علاقہ جات، which despite having a unique degree of autonomy, are not largely self-governing in matters other than international affairs. Areas with little more than a unique tax status, such as Heligoland and the جزائر کناری، are also not included for this reason.

پرچم قومی علامات Name Sovereign
state
فہرست ممالک بلحاظ رقبہ
(km²)
فہرست ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک بلحاظ کثافت آبادی
(per km²)
دار الحکومت
ایکروتیری و دیکیلیا کا پرچم ایکروتیری و دیکیلیا UK 254 15,700 59.1 ایپسکوپی چھاؤنی
جزائر اولند کا پرچم چھوٹا متن جزائر اولند Finland 13,517 29,489 18.36 ماریہامن
چھوٹا متن Bailiwick of Guernsey[c] UK 78 65,849 844.0 سینٹ پیٹر پورٹ
جرزی کا پرچم چھوٹا متن جرزی[c] UK 118.2 100,080 819 سینٹ ہیلیر
جزائرفارو کا پرچم چھوٹا متن جزائر فارو Denmark 1,399 50,778 35.2 تورشھاون
جبل الطارق کا پرچم چھوٹا متن جبل الطارق UK 6.7 32,194 4,328 جبل الطارق
گرین لینڈ کا پرچم چھوٹا متن گرین لینڈ Denmark [r] 2,166,086 55,877 0.028 نوک
آئل آف مین کا پرچم چھوٹا متن آئل آف مین[c] UK 572 83,314 148 ڈگلس، آئل آف مین
سوالبارد کا پرچم سوالبارد Norway 61,022 2,667 0.044 لانگایربین
یورپی ارتقا

مزید دیکھے

[ترمیم]
  1. دوسرے براعظم
  2. ایشیا ،
  3. یورپ ،
  4. افریقا ،
  5. انٹارکٹیکا ،
  6. آسٹریلیا ،
  7. شمالی امریکا اور
  8. جنوبی امریکا

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Language facts – European day of languages، Council of Europe. Retrieved 30 جولائی 2015.
  2. Istanbul is a transcontinental city in Eurasia, with its commercial and historical centre and about two-thirds of the population lying on the European side, and about one-third of its population living on the Asian side of Eurasia.
  3. Annual Population of Urban Agglomerations with 300,000 Inhabitants or More in 2014, by Country, 1950–2030 (thousands)، World Urbanization Prospects, the 2014 revision، Population Division of the United Nations Department of Economic and Social Affairs۔ Retrieved 21 اگست 2015. Note: List based on estimates for 2015, from 2014.
  翻译: