مندرجات کا رخ کریں

1999ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنوری

[ترمیم]
  • 1 جنوری - یورپی یونین کے کئی ممالک میں نیا سکہ "یورو" آج سے نافذ ہو گیا۔

فروری

[ترمیم]
  • 7 فروری 1999ء کو اردن کے شاہ حسین بن طلال کو موت کینسر کی وجہ ہو گئی اور انگریز بیوی کے بطن سے پیدا بیٹے عبد اللہ دوم کو اس کے بعد ولی عہد بنا دیا گیا۔
  • 27 فروری - الوسیگون اوباسانجو 1983 کے بعد نائیجیریا کے پہلے منتخب صدر بن گئے۔

مارچ

[ترمیم]
  • 12 مارچ - ہنگری، پولینڈ اور چیک جمہوریہ نیٹو کے رکن ممالک بن گئے۔
  • 20 مارچ - سربوں نے کوسووو کے خلاف چڑھائی کر دی۔
  • 21 مارچ - برٹرنڈ پکارڈ اور برائن جونز دنیا کے سب سے پہلے لوگ بنے جنھوں نے ایک گرم ہوا کے بلون میں رکے بغیر دنیا کا چکر لگایا۔
  • 23 مارچ - مسلح افراد کے حملے میں پیراگوائے کے نائب صدر لوئی ماریا ارگانا جاں بحق ہو گئے۔
  • 24 مارچ - یوگوسلاویہ کے امن معاہدے کو منظور نہ کرنے کے نتیجے میں نیٹو نے یوغوسلاویا کے خلاف فضائی حملے شروع کر دیے۔

مئی

[ترمیم]

== جون == کرکٹ ورلڈ کپ 16 جون کو ہوا جس میں پاکستان کو آسٹریلیا نے فانیل میں شکست دی

اموات

[ترمیم]
بیسویں صدی کی آخری دہائی
1991ء | 1992ء | 1993ء | 1994ء | 1995ء | 1996ء | 1997ء | 1998ء | 1999ء | 2000ء
  翻译: