غزہ-اسرائیل اور روس-یوکرین جنگ کے تناظر میں دیکھا جائے تو بین الاقوامی آرڈر پہلے ہی غیر متعلقہ ہوچکا ہے اور ان جنگوں کو جس طرح استثنیٰ دیا گیا، اس نے جغرافیائی سیاسی افراتفری کو جنم دیا ہے۔
بلوچ علحیدگی پسندوں کو حاصل بھارت کی پشت پناہی کے بارے میں پاکستان کے خدشات کے پیش نظر ، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کو جواب دینے کا موقع ملے گا۔
میں سوچتی تھی کہ ترقی پذیر ممالک کیسے اپنے قیمتی اثاثے خلائی پروگرامز پر لگا سکتے ہیں جب ان کی عوام بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہو لیکن اب وقت، ٹیکنالوجی اور میرے خیالات بدل چکے ہیں۔
ان انتخابات میں نوجوانوں کا کلیدی کردار تھا کیونکہ ہمارے ملک میں اوسط عمر 22.7 سال ہے اور اس سال 5 کروڑ 68 لاکھ اہل ووٹرز کی عمر 35 سال سے کم تھی۔ لیکن کیا ہمارے نوجوان ووٹرز پائیدار انداز میں متحرک نظر آئے؟
ڈونلڈ ٹرمپ موسمیاتی تبدیلی کے انکاری ہیں اور اگر انہوں نے موسمیاتی تبدیلی کو عالمی ایجنڈے سے ہٹا دیا تو پاکستان جیسے موسمیاتی خطرے سے دوچار ممالک سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔
اگر اس وقت کوئی عوامی تحریک چل رہی ہے تو وہ مخالفت میں ہے، کسی کی حمایت میں نہیں اور تاریخ نے ہمیں یہ سبق دیا ہے کہ کسی بھی چیز کی بنیاد نفرت پر نہیں رکھی جاسکتی۔