مسور کی فصل کو پہلے دومہینوں تک جڑی بوٹیوں سے پاک رکھیں کیونکہ بعد میں اگنے والی جڑی بوٹیاں زیادہ نقصان کا باعث نہیں بنتیں۔ کاشتکار جڑی بوٹیوں کے موثر کنٹرول کے لیے مسور کی فصل میں دو سے تین گوڈیاں ضرور کریں جن میں سے پہلی گوڈی کاشت کے 30سے40دن بعد اور دوسری بوائی کے 70سے80دن بعد کرنی چاہیئے۔ #lentil #weeds #weedicides #chemicalcontrol #agronomy #agrigraduates #agritech #growtech #agriculture #farmers #farming