GROWTECH Services’ Post

آلو کی بڑھوتری کے ابتدائی مراحل میں نامناسب موسمی حالات رہنے کی وجہ سے کچھ کاشتکار فصل میں کم ٹیوبرز بننے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اچھی مینیجمنٹ کر کے فصل کو مزید نقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔لہذا کاشتکار دیے گئے نیوٹریشن پلان پر عمل کریں تا کہ بہتر پیداوار کا حصول ممکن ہو سکے۔ #potato #tubers #climatechange #nutrition #yield #producticity #potash # #climatechange #negativeimpact #farmers #agriculture #agritech #growtech

  • No alternative text description for this image

To view or add a comment, sign in

Explore topics