مندرجات کا رخ کریں

حموی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Hmmwv !.jpg
حموی

حموی (HMMWV / Humvee) امریکا اور چند دیگر افواج کے زیر استعمال جدید ترین فوجی گاڑی ہے۔ اس کی 17 اقسام ہیں اور یہ جنگ کے دوران بے شمار کاموں کے استعمال ہوتی ہے۔

HMMWV حموی لفظ High Mobility Multipurpose Wheeled Vehicle کا محفف ہے۔ یہ گاڑی عراق کی جنگ میں بہت زیادہ استعمال ہوئی ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  翻译: