WiNFUND is preparing an exciting opportunity for women health innovators across Africa. Stay tuned to learn more about how you can bring your health solution to scale! #WiNFUND #WomenEntrepreneurs #HealthInnovation
African countries needs safe drinking water Nadi filter technology and to eradicate Cholera outbreaks and solve issues of contaminated water drinking in rural areas...join AHD Pakistan www.ahdpak.org
Founder & CEO Shaheen e Pakistan (SEP)
1moتصدیق شدہ کیس اسلام علیکم مجھے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے میرا نام اقصیٰ سرور ہے اور میں سپیریئر یونیورسٹی سے ڈی پی ٹی کورس کر رہی ہوں میرا 10 واں اور آخری سمسٹر چل رہا ہے مجھے اچھے نمبروں کی وجہ سے یونیورسٹی سے 50% سکالرشپ ملی ہے جناب میں اپنی یونیورسٹی کی فیس ادا نہیں کر سکتی ۔ جس کے لیے مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے میرے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکوں میں ایک یتیم اور حقدار طالب علم لڑکی ہوں۔ طالبہ کا نام اقصی سرور فیس ادا کرنے کی ضرورت ہے صرف 93450 ترانوے ہزار چار سو پچاس یونیورسٹی کا نام سپیریئر رائیونڈ روڈ لاہور کیس سے متعلق دیگر تفصیلات کے لیے 03196674836 پر رابطہ کریں۔ برائے مہربانی اپنے سوشل پلیٹ فارمز کے ساتھ آگے بھیجے پاکستان کے مستقبل کے لیے مدد کریں شکریہ Please forward this message if you can’t help her due to fees not pay she can’t able to continue their education hope your forward message help her thanks